سٹیشنری آئٹمز پر 17فیصد سیلز ٹیکس کی چھوٹ بحال کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے ،خامس سعید
بدھ 16 نومبر 2016 18:52
(جاری ہے)
سینئر رہنما ایپما و ممبر مجلس عاملہ لاہور چیمبر خامس سعید بٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس چھوٹ کے خلاف لگاتار احتجاج پر اس سال بجٹ میں یہ چھوٹ ختم کردی گئی تھی کیونکہ اس کی وجہ سے جہاں حکومتی خزانے کی مد میں کروڑوں کا نقصان ہورہا تھا وہاں کمرشل درآمد کنندگان کا کاروبار تباہ ہوگیا تھا اور وہ مارکیٹ میں اس مال کا مقابلہ کرنے سے قاصر تھے۔
خامس سعید بٹ نے کہا کہ اس سال بجلی میں حکومت نے تقریباً 200ارب روپے کے ریونیو اقدامات اٹھائے جس کے تحت سٹیشنری آئٹمز اور کاپی مینوفیکچرنگ پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی گئی تھی لیکن اب اس خبر سے پیپر درآمد کنندگان شدید اضطراب میں مبتلا ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.