شادباغ میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص قتل،خاتون زخمی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2016 18:11

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء) :شادباغ میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص قتل کردیاگیا۔واقعہ کے مطابق لاہور کے علاقے شادباغ میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص کوجبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

مقتول کے والد کاکہناہے کہ ساجدکوسسرالیوں نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :