تحریک انصاف کانیوزگیٹ اسکینڈل پرسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ
تازہ ترین : 1
تحریک انصاف کانیوزگیٹ اسکینڈل پرسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ

تحریک انصاف کانیوزگیٹ اسکینڈل پرسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء):تحریک انصاف نے نیوزگیٹ اسکینڈل پرسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق نیوزگیٹ اسکینڈل کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکرینگے۔جس میں وزیراعظم محمدنوازشریف اور مریم نوازکو فریق بنایا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 18:03:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں