اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ ، ڈومینیک تھائم نے گائل مونفس کو ہرا دیا
کینگروز کے ٹینس سٹار نی6-3 ،1-6اور6-4کے سکور سے فتح حاصل کی
بدھ 16 نومبر 2016 18:12
(جاری ہے)
اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے ڈومینیک تھائم اور فرانس کے گائل مونفس میں جوڑ پڑا ۔
کینگروز کے ٹینس سٹار نے پہلا سیٹ چھ تین سے جیت کر کامیابی حاصل کی ۔ حریف کھلاڑی نے ہمت نہ ہارتے ہوئے زبردست کم بیک کیا اور اگلا سیٹ چھ ایک سے جیت لیا لیکن تیسرے سیٹ میں قسمت آسٹریلوی پلیئر پر مہربان ہو گئی اور فیصلہ کن سیٹ چھ چار سے ان کے نام رہا ۔ ڈومینیک نے میچ میں چھ تین ، چھ ایک اور چھ چار سے جیت کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.