بھارت اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ (کل) سے وشاکاپٹنم میں شروع ہوگا

بدھ 16 نومبر 2016 18:09

بھارت اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ (کل) سے وشاکاپٹنم میں شروع ہوگا
وشا کاپٹنم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ کرکٹ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ(کل)جمعرات سے وشاکاپٹنم میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 17 سے 21 نومبر تک وشاکا پٹنم میں کھیلا جائیگا، تیسرا میچ 26 سے 30 نومبر تک چندی گڑھ میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 8 سے 12 دسمبر تک ممبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 16 سے 20 دسمبر تک چنائی میں کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :