پو لیس نے چند گھنٹے بعد ہی اپنے پیٹی بھا ئی کا بد لہ لے لیا

اے ایس آئی کو سرکاری پسٹل سے جا ں بحق کر نے وا لا زیر حراست ملزم مقا بلے میں مارا گیا

بدھ 16 نومبر 2016 17:46

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء)اے ایس آئی کو سرکاری پسٹل سے جا ں بحق کر نے وا لا زیر حراست ملزم مقا بلے میں ہلاک پو لیس نے چند گھنٹے بعد ہی اپنے پیٹی بھا ئی کا بد لہ لے لیا تفصیلات کے مطا بق پو لیس کے شیر جوا نوں نے اپنے پیٹی بھا ئی اے ایس آئی شبیر کو سرکاری پسٹل سے فائرنگ کر کے جا بحق کرپار کر دیا نے وا لے مفرور ملزم کو چند گھنٹے بعد ہی مقا بلے میں پو لیس ذرائع کے مطا بق گز شتہ صبح ای ایس آئی شبیرملزم نے ضیاء منسیات کے ملزم ابرار کو عدا لت میں پیشی پر لیا جا رہا تھا کہ ملزم نے اے ایس آئی کا پسٹل چھین کر فائرنگ کردی تھی جس سے اے ایس آئی جا ں بحق ہو گیا تھا ملزم موقعہ سے فرار ہو کر قریبہ کھیتوں میں چھپ گیا تھا پو لیس نے گھیرا ڈالا تو ملزم نے پھر فا ئرنگ کر دی جوا بی فا ئرنگ ملزم ابرار ہلاک ہو گیا پو لیس نے ملزم کی نعش پوسٹ مارٹم کے الا ئیڈ ہسپتال جمع کروا دی