تر ک صدر طیب ارد گان کی آمد پر( کل) گر یٹر اقبال پارک اور مینار پاکستان شہریوں کیلئے ..
تازہ ترین : 1
تر ک صدر طیب ارد گان کی آمد پر( کل) گر یٹر اقبال پارک اور مینار پاکستان ..

تر ک صدر طیب ارد گان کی آمد پر( کل) گر یٹر اقبال پارک اور مینار پاکستان شہریوں کیلئے بند رہیگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) تر ک صدر طیب اردغان کی آمد پر کل (جمعرات ) گر یٹر اقبال پارک اور مینار پاکستان شہریوں کیلئے بند رہیگا ۔ بدھ کو کمشنر لاہورعبد اللہ سنبل خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پارک سیکورٹی اور وی وی آئی پیز کی آمد کی وجہ مینا رپاکستان اور گر یٹر اقبال پارک ایک دن کیلئے بند رہیگا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 17:46:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں