ہتھوڑا گروپ پھر سرگام دکان کے باہر سو یا شخص قتل
تازہ ترین : 1

ہتھوڑا گروپ پھر سرگام دکان کے باہر سو یا شخص قتل

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ہتھوڑا گروپ پھر سرگام دکان کے باہر سو یا شخص قتل تفصیلات کے مطا بق گزشتہ رات بکر منڈی چوک مین 45سالہ سرور اپنی دکان کے با ہر سو یا ہوا تھا کہ رات کے کسی پہر نا معلوم ملزمان نے اسے ہتھوڑے کے وار کر کے ابدی نید سلا دیا پو لیس نے متوفی نعش پوست مارٹم کے لیے الا ئیڈ ہسپتال جمع کروا دی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 17:27:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں