رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری کی اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات
تازہ ترین : 1

رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری کی اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات

پشاور۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری نے بدھ کو گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ انہوں نے ملک کے باہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔اس دوران انہوں نے گورنرکو عوام کے درپیش بعض مسائل سے بھی اگاہ کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 17:16:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں