مشترکہ بحری مشق میں شرکت کے لئے چین کی بحریہ کے فلوٹیلا کی کراچی آمد
بدھ 16 نومبر 2016 17:01
(جاری ہے)
بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دورے پر آئے ہوئے چین کی بحریہ کے جہاز پاک بحریہ اور چین کی بحریہ کے درمیان منعقد ہونے والی چوتھی مشترکہ مشق جو کہ ہاربر اور سی فیز پر مشتمل ہوگی میں حصہ لیں گے۔
کراچی آمد پر چین کی بحریہ کے ٹاسک گروپ کا روایتی میزبانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ چین کے جہازوں کی کراچی آمد پر پاک بحریہ کے سینئر عہدیداران اور چین کے قونصل خانے کے اراکین نے انہیں خوش آمدید کہا۔ یہ مشترکہ مشقیں گوادر بندرگاہ پر جہازوں کی آمد و رفت کو محفوظ بنانے کی صلاحیت میں اضافے کا باعث بنیں گی۔مزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.