پیک پرائیویٹ اسکولز اورہیلپنگ ہینڈز ٹرسٹ کے زیر اہتمام سکولوں کے بچوں کے درمیان ہم نصابی مقابلوں کا انعقاد
بدھ 16 نومبر 2016 17:01
(جاری ہے)
کوئز مقابلے میںکراچی کیڈٹ اسکول کے محمد حسان شیخ ، اسپیلنگ درستگی کے مقابلے میں شمی ماڈل اسکول کی رائینہ جبکہ تقریری مقابلے میں ٹیلی کام فائونڈیشن اسکول کی مناحل اور کے سی ایس اسکول کی عطیبہ نے مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
تقریب میں ڈائریکٹر کے ایم سی ضلع کورنگی جاوید مصطفیٰ اور اسسٹنٹ کمشنر ضلع کورنگی فہیم میمن کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیک سید شہزاد اختر نے کہا کہ اسکولز کی سطح پرطلبہ و طالبات کے درمیان ہم نصابی سرگرمیاں بڑھ چڑھ کر ہونی چاہئیں کیونکہ اس سے بچوں کی خدا داد صلاحیتیں سامنے آتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.