احمدیار، لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر2 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیا ..
تازہ ترین : 1

احمدیار، لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر2 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر2 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق اڈا نورپور کے رہائشی ظفراقبال نی360000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار محمد رمضان کے خلاف اور میراں خاں نے -2لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار آفتاب احمد کے خلاف تھانہ میں مقدمات درج کرادیئے۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:55:37

اپنی رائے کا اظہار کریں