چکوال، کلر کہار پولیس نے ایک بوتل شراب برآمد کر لی
تازہ ترین : 1

چکوال، کلر کہار پولیس نے ایک بوتل شراب برآمد کر لی

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) کلر کہار پولیس نے ایک بوتل شراب برآمد کر لی۔اے ایس آئی محمد شفیق تھانہ کلر کہار نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال اسلحہ منشیات ملزم جہانگیر اسلم ولد شیخ محمد اسلم سکنہ ضلع جھنگ کے قبضہ سے ایک بوتل شراب برآمد کر کے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:55:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں