کیچ ،تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق
تازہ ترین : 1

کیچ ،تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نامعلوم افراد نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے لیویز نے لاش قبضے میںلے کر ہسپتال پہنچا دی ہے تاہم فوری طورپر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:55:28

اپنی رائے کا اظہار کریں