آوران ،اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو بازیاب کرالیا گیا
تازہ ترین : 1

آوران ،اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو بازیاب کرالیا گیا

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ضلع آوران میں اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو بازیاب کرالیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گیارہ نومبر کو نامعلوم افراد نے اے ایس آئی عبدالوحید کو ضلع آوران کے علاقے سے اغواء کرلیا تھا لیویز اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کے بعد اے ایس آئی عبدالوحید کو مشکے بازار سے بازیاب کرالیا ہے اے ایس آئی خضدار کی تحصیل نال میں تعینات تھا مزید تحقیقات جاری ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:55:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں