صحا فی معاشر ے میں مثبت تبدیلی کیلئے اپنا کر دار ادا کریں ،چو ہدری جمیل احمد
تازہ ترین : 1

صحا فی معاشر ے میں مثبت تبدیلی کیلئے اپنا کر دار ادا کریں ،چو ہدری جمیل احمد

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) سا بق صدر بھمبر پر یس کلب چو ہدری جمیل احمد نے کہا ہے کہ صحا فی معاشر ے میں مثبت تبدیلی کیلئے اپنا کر دار ادا کریں تاکہ معاشر ے سے برا ئیوں کا خا تمہ ہو سکے۔ اپنے بیا ن میں انہوں نے کہا کہ موجود ہ دور میں جب الیکٹرانکس میڈ یا اور پر نٹ میڈ یا کی اہمیت بہت بڑ ھ گئی ہے اور برا ئیوں کے خا تمے کیلئے میڈ یا کا کر دار بھی بڑ ھ گیا ہے اس لئے صحا فی برادری کی ذمہ داریاں بھی اب مز ید بڑ ھ گئی ہیں معاشر ے میں پا ئی جا نیوا لی برا ئیوں کیخلا ف قلمی جہاد کر یں
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:53:58

اپنی رائے کا اظہار کریں