اختیارات سے تجاوز پر2پولیس اہلکارگرفتارکرلیے گئے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2016 16:35

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء):اسلام آبادمیں اختیارات سے تجاوزکرنے پر2پولیس اہلکارگرفتارکرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے کشمیرچوک پرتلاشی کے بہانے اختیارات سے تجاوزکیاتھا۔

(جاری ہے)

گرفتارہلکاروں مدثراور عبدالودودکو3روزہ ریمانڈپرپولیس کے حوالے کردیاگیا۔ایس ایس پی پولیس اسلام آبادکا کہناہے کہ عوام کے ساتھ غیرقانونی برتاؤکوکسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔