ایلسٹرکک کو بطور کپتان لارا کے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 60 رنز درکار
بدھ 16 نومبر 2016 16:52
ویشاکا پٹنم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) انگلینڈ کے ایلسٹرکک کو بطور کپتان ٹیسٹ کرکٹ میں برائن لارا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 60 رنز درکار ہیں، اگر کک بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں لارا کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب رہے تو وہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے چھٹے کپتان بن جائیں گے، لارا نے بحیثیت کپتان 47 میچز کھیل کر 4685 رنز بنا رکھے تھے جبکہ کک نے 4626 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی 12 شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں، بطور کپتان زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا عالمی اعزاز جنوبی افریقہ کے گریم سمتھ کو حاصل ہے جنہوں نے 109 میچز میں 8659 رنز بنائے۔
(جاری ہے)
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ (آج) جمعرات سے شروع ہو گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.