اوور لوڈنگ کرنے پر سرگودھا میں 34گاڑیوں کے چالان،ہزاروں روپے جرمانہ
تازہ ترین : 1

اوور لوڈنگ کرنے پر سرگودھا میں 34گاڑیوں کے چالان،ہزاروں روپے جرمانہ

سرگودھا۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی آصف اقبال ملک نے خوشاب میانوالی روڈ پر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران اوور لوڈنگ کرنے پر 34گاڑیوں کے چالان کئے ، بارہ گاڑیاں بند کر دیںاور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 55 ہزار روپے جرمانہ کیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:50:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں