ظفر انصاری بھی ثقلین مشتاق کے ’’دوسرا ‘‘ کے معترف
تازہ ترین : 1
ظفر انصاری بھی ثقلین مشتاق کے ’’دوسرا ‘‘ کے معترف

ظفر انصاری بھی ثقلین مشتاق کے ’’دوسرا ‘‘ کے معترف

وساکھا پٹنم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) پاکستان کے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کا کردار کسی چیئر لیڈر سے مماثل قرار دے کر انگلش سپن بالر ظفر انصاری ’’دوسرا‘‘کے ماسٹر کی مہارت کے گن گانے لگے جن کا کہنا ہے کہ یہ سپن بائولنگ کے مشیر کا گہرا اثر ہے کہ انگلش سپن بائولرز کو بھارت میں اپنے قدموں پر کھڑے ہونے کا موقع مل گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بائولنگ ایکشن کو تبدیل کرنے کے بجائے پلیئر کے ذہن سے منفی باتوں کو باہر نکال دیتے ہیں جس کے سبب بائولرز کو حوصلہ مندی کے ساتھ اچھا کھیل پیش کرنے کا بھرپور موقع مل جاتا ہے۔۔

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:43:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں