ڈ پٹی کمشنر خیرپور نے انسدا د پولیو مہم کے سلسلے میں اجلاس طلب کرلیا
تازہ ترین : 1

ڈ پٹی کمشنر خیرپور نے انسدا د پولیو مہم کے سلسلے میں اجلاس طلب کرلیا

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے چیئرمین و ڈپٹی کمشنر خیرپور نے 21 تا 24 نومبر تک جاری رہنے والی مہم کے سلسلے میں 17 نومبر2016 کو ڈی سی آفس کے دربار ہال میں اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران شرکت کریں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:37:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں