گورنرخیبرپختونخوا سے رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری کی ملاقات
تازہ ترین : 1

گورنرخیبرپختونخوا سے رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری کی ملاقات

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)قومی اسمبلی کی رکن طاہرہ بخاری نے بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ انہوں نے ملک کے باہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔اس دوران انہوں نے گورنرکو عوام کے درپیش بعض مسائل سے بھی اگاہ کیا۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:24:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں