پاک، ترک اساتذہ نے حکومتی فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ..
تازہ ترین : 1

پاک، ترک اساتذہ نے حکومتی فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) پاک، ترک اساتذہ نے حکومتی فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاک ،ْترک سکولوں کے اساتذہ کو 20 نومبر سے پہلے ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے ،ْ ان سکولوں کی بندش کا کیس پہلے ہی عدالت میں چل رہا ہے تاہم حکومت نے ترک صدر کے دورہ پاکستان کے پیش نظر فیصلہ کرتے ہوئے 108 اساتذہ کو ملک بدری کے احکامات دئیے تھے۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:19:24

اپنی رائے کا اظہار کریں