سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین : 1

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر تاج محمد آفریدی کریں گے۔ اجلاس میں وزارت کے جاری منصوبہ جات اور یو ایس ایف کے فنڈز کے استعمال پر غور کیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:11:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں