سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین : 1

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس کل ( جمعرات کو) ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سردار فتح محمد حسنی کریں گے۔ اجلاس میں وزارت ریلوے کے حکام کمیٹی کو مین لائن ایم ایل ون پر بریفنگ دیں گے جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 16:11:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں