گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور کوئین میری کالج کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
دونوں اداروں پر سولر پینلز کی تنصیب انہیں اداروں کی فنڈنگ سے کی جائے گی‘ محکمہ توانائی
بدھ 16 نومبر 2016 16:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ توانائی نے کئی سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کردیا ہے جو کہ محکمہ توانائی کیلئے ایک کامیاب تجربہ رہا ہے، محکمہ توانائی اب تعلیمی اداروں کو بھی سولر انرجی پر منتقل کرے گا۔
ابتدائی طور پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور کوئین میری کالج کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا تاکہ بجلی کی کھپت کو کم کیا جاسکے، دونوں تعلیمی اداروں کو بہترین سولر کمپنیز کی مدد سے سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا۔محکمہ توانائی کے مطابق دونوں اداروں پر سولر پینلز کی تنصیب انہیں اداروں کی فنڈنگ سے کی جائے گی۔ سولر پینلز کی تنصیب سے دونوں اداروں کو بلوں کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.