امریکی مارکیٹ میں مکئی اور گندم کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ

بدھ 16 نومبر 2016 14:39

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) امریکی مارکیٹ میں مکئی اور گندم کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 4 سینٹ بڑھ کر 3.41 ڈالر فی بشل رہے۔دسمبر کیلئے گندم کے سودے 3.4 سینٹ بڑھنے کے بعد 3.98 ڈالر فی بشل طے پائے۔