اداکار وحید مراد اور رانی کی یادگار فلموں کا میلہپرسوں سے شروع ہو گا
تازہ ترین : 1
اداکار وحید مراد اور رانی کی یادگار فلموں کا میلہپرسوں سے شروع ہو گا

اداکار وحید مراد اور رانی کی یادگار فلموں کا میلہپرسوں سے شروع ہو گا

لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)آل پاکستان وحیدی کلب سیالکوٹ کی طرف سے اداکار وحید مراد اور رانی مرحومہ کی یادگار فلموں کا میلہ اوڈین سینما لاہور میں کل 18نومبر سے شروع ہو رہا ہے،میلے میں دونوں فنکاروں کی یادگار فلموں کی فی فلم روزانہ3شو ہوں گے،ان فلموں میں ناگ منی، دل میرا دھڑکن تیری، مستانہ ماہی ،پرکھ، سہیلی ،دیور بھابھی اوربہارو پھول برسائو شامل ہیں،رانی اور وحید مراد کے فلمی کیریئر کی یہ تمام فلمیں اپنے دور کی یادگار فلمیں ہیں اور آج بھی دونوں فنکار لاکھوں دلوںمیں زندہ ہیں۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 14:38:26

اپنی رائے کا اظہار کریں