چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے
تازہ ترین : 1

چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)چینی سٹاکس بدھ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.06فیصد کی کمی سی3205.06پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.09فیصد کے اضافے سی10968.08پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.15فیصد کے اضافے سی2182.47پوائنٹس پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 14:19:06

اپنی رائے کا اظہار کریں