چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا
تازہ ترین : 1

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا ،نومبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.12 فیصد کے اضافے سے 3423.6،دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.06فیصد کے اضافے سے 3398.2پوائنٹس ،مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.02فیصد کے اضافے سے 3328.4پوائنٹس جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.03فیصد کے اضافے سے 3272.4پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 14:19:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں