جار حیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مشقوں کا مقصد فوج کی استعداد کار اور صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے

پاک فوج کے کمانڈر2کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم کا رعدالبرق مشقوں کی تقریب سے خطاب

بدھ 16 نومبر 2016 13:55

جار حیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مشقوں کا مقصد فوج کی ..
خیرپور ٹامیوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) پاک فوج کے کمانڈر2کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے کہا ہے کہ جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مشقوں کا مقصد پاک فوج کی استعداد کار اور صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاک فوج کے کمانڈر2کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے خیرپور ٹامیوالی میں پاک فضائیہ اور پاک آرمی کی مشترکہ مشقوں رعد البرق کی تقریب سے خطاب کررہے۔انہوں نے کہا کہ جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،رعد البرق مشقیں پاک فوج کی بے مثال صلاحیتوں کا مظہر ہے۔انہوں نے کہاکہ مشقوں کا مقصد پاک فوج کی استعداد کار اور صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے

متعلقہ عنوان :