اشتیاق احمدکی پہلی برسی پرسوں منائی جائے گی
تازہ ترین : 1
اشتیاق احمدکی پہلی برسی پرسوں منائی جائے گی

اشتیاق احمدکی پہلی برسی پرسوں منائی جائے گی

جھنگ /فیصل آباد۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ملک کے نامور ادیب ، ناول نگار اور جاسوسی ڈراموں کے خالق اشتیاق احمدکی پہلی برسی 18 نومبر بروزجمعہ کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر پرنٹ میڈیا میں خصوصی فیچر شائع کئے جائینگے جبکہ الیکٹرانک میڈیا بھی خصوصی پروگرام پیش کریگا۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 13:47:49

اپنی رائے کا اظہار کریں