کوٹلی میںنئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا

بدھ 16 نومبر 2016 13:14

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء)کوٹلی میںنئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزڈپٹی کمشنرآفس میںچارج لین دین ہوا نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرکاآفس میںتبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنرسردارعدنان خورشیدنے استقبال کیا۔جس کے بعددونوںڈپٹی کمشنرزنے چارج لین دین کیاسردارعدنان خورشیدکوٹلی میںایک سال سات ماہ ڈپٹی کمشنرتعینات رہے ان کاتبادلہ ضلع بھمبرمیںکیاگیاہے ۔