دبئی میں سونے کی قیمت رواں ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
تازہ ترین : 1

دبئی میں سونے کی قیمت رواں ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)دبئی میں سونے کی قیمت رواں ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی میں 24قیراط سونے کی موجودہ قیمت 147.50درہم ہے جو گزشتہ 5ماہ کی کم ترین قیمت ہے۔تاجروں کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے سونے کی قیمت میں بتدریج کمی کی بنیادی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد ہونے والا احتجاج ہے۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 13:11:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں