ڈاکٹر شوکت نے ایم فل ڈگری کیلئے مقالے کاکامیاب دفاع کیا
تازہ ترین : 1

ڈاکٹر شوکت نے ایم فل ڈگری کیلئے مقالے کاکامیاب دفاع کیا

پشاور۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ڈاکٹر شوکت علی نے ایم فل ڈگری کے لیے اپنے مقالے کا کامیاب دفاع کیا‘ گزشتہ روز ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں شوکت نے اسلامک سٹیڈیز میں تخلیقی انسانی کا قرآن ‘بائبل اور سائنس کے تناظر میں تقابلی جائزہ کے عنوان سے مقالہ پیش کیااور اپنے مقالے کاکامیاب دفاع کیا۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 13:07:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں