آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر شبیراعوان کا اعزاز
تازہ ترین : 1

آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر شبیراعوان کا اعزاز

پشاور۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)فوجی فائونڈیشن پشاور کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر شبیر اعوان کی لکھی ہوئی کتاب ’’دی پرل آف آرتھوپیڈک ٹریننگ‘‘ کو یونیورسٹی کالج لندن لائبریری میں شامل کر لیا ہے ‘ اس سے قبل یہ کتاب بنکاک یونیورسٹی نے بھی اپنی لائبریری میں شامل کرلی تھی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 13:07:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں