سکالر وصال شاہ 21نومبر کو اپنی تحقیقی مقالے کا دفاع کرینگے

بدھ 16 نومبر 2016 13:07

پشاور۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء)شعبہ انوائرمنٹل سائنسز پشاور یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر وصال شاہ 21نومبر کو دن 12بجے اپنے ڈیپارٹمنٹ میں پی ایچ ڈی تھیسز کا دفاع کرینگے۔