بھڑکوں والی فلموں کا دور گزر گیا‘ لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں‘میرا
تازہ ترین : 1
بھڑکوں والی فلموں کا دور گزر گیا‘ لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ..

بھڑکوں والی فلموں کا دور گزر گیا‘ لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں‘میرا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) اداکارہ میرانے کہا ہے کہ بھڑکوں والی فلموں کا دور گزر گیا‘ لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران میرانے کہا کہ بھڑکوں اور غنڈہ گردی والی فلمیں اب ماضی کا حصہ بن چکی ہیں لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم معیار کو ترجیح دیں اور ایسی فلمیں بنائیں جو شائقین کے لئے پسندیدہ ہوں تو کوئی شک نہیں کہ معاملات کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 13:07:25

اپنی رائے کا اظہار کریں