چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی26 برسی 23 نومبر کو منائی جائے گی
تازہ ترین : 1
چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی26 برسی 23 نومبر کو منائی جائے گی

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی26 برسی 23 نومبر کو منائی جائے گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ماضی کے نامور چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی26 برسی 23 نومبر کو منائی جائے گی۔ وحید مراد کی برسی کے موقع پر شوبز حلقوں میں قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا جائیگا جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شریک ہوں گی۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 13:07:24

اپنی رائے کا اظہار کریں