نامور اسٹیج اداکارہ ندا ملک جمعہ کے روز الفلاح تھیٹر میں نئے اسٹیج ڈرامہ میں پر فارم کر یں گی

بدھ 16 نومبر 2016 13:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) نامور اسٹیج اداکارہ ندا ملک جمعہ کے روز الفلاح تھیٹر میں نئے اسٹیج ڈرامہ میں پر فارم کر یں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ند املک ان دونوں لاہورسے باہر تھیٹرڈرامہ کر رہی ہے مگر محفل تھیٹر کے پر وڈیوسر ایم اسحاق نے نداملک سے رابط کر کے انکو جمعہ کے روز سے اپنے نئے شروع ہونیوالے ڈرامہ میں کاسٹ کر لیا ہے اور اب ندا ملک جمعہ کے روز لاہور کے محفل تھیٹر میں شروع ہونیوالے نئے ڈرامے میں پر فارم کر یں گی جہاںوہ خصوصی ائٹم سانگ کر رہی ہیں ۔