نامور اداکارہ ہنی شہزادی پائوں میں موچ آنے کے باوجود گانے پر فارم کر تی رہیں
تازہ ترین : 1
نامور اداکارہ ہنی شہزادی پائوں میں موچ آنے کے باوجود گانے پر فارم ..

نامور اداکارہ ہنی شہزادی پائوں میں موچ آنے کے باوجود گانے پر فارم کر تی رہیں

ہال میں موجود ہزاروں لوگ ہمیں ہی دیکھنے آتے ہیں انکو ہم کسی بھی صورت مایوس نہیں کر سکتے ‘ہنی شہزادی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) نامور اداکارہ ہنی شہزادی پائوں میں موچ آنے کے باوجود گانے پر فارم کر تی رہیں ۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے محفل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ’’لال ڈوپٹے والی ‘‘میں اپنے گانے پر پرفارمنس کے دوران ہنی شہزادی کے پائو ں میں موچ آگئی مگر ہنی شہزادی نے اسکے باوجود سخت تکلیف میں اپنی پر فارمنس مکمل کی مگر اسکے بعد انکو فوری طور پر طبی امداد دی گئی جبکہ اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں ہنی شہزادی نے کہا کہ کچھ بھی ہوجائے میں نے اپنی پر فارمنس مکمل کر نا ہوتی ہے کہ کیونکہ ہال میں موجود ہزاروں لوگ ہمیں ہی دیکھنے آتے ہیں انکو ہم کسی بھی صورت مایوس نہیںکر سکتے میں جو کچھ بھی ہوں اپنے پر ستاروں کی وجہ سے ہوں ۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 13:05:11

اپنی رائے کا اظہار کریں