نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر سے تحریری جواب طلب کر لیا
تازہ ترین : 1
نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر سے  تحریری جواب طلب کر لیا

نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر سے تحریری جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن صفدر سے نااہلی ریفرنس میں 22نومبر تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن صفدر کی نااہلی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران کیپٹن صفدر اور انکے وکیل پیش نہیں ہوئے جس پر چیف الیکشن کمشنر نے اظہار برہمی کرتے ہوئے سماعت 22نومبر تک ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر کو 22نومبر تک نااہلی ریفرنس کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 11:23:07

اپنی رائے کا اظہار کریں