ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

بدھ 16 نومبر 2016 11:22

کو الالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدی سودوں میں کمی بتائی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے 2824 رنگٹ (651 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں 25 ٹن وزن کی حامل کل 61843 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو 2015ء کی یومیہ اوسط (44,600 لاٹ) سے کہیں زیادہ ہے۔