خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ
تازہ ترین : 1

خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.88 ڈالر (4.2 فیصد) بڑھ کر 46.31 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کے نرخ 1.99 ڈالر اضافے کے ساتھ 45.31 ڈالر فی بیرل رہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 11:22:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں