یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 16 نومبر 2016 11:23

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کا رحجان رہا جس کی وجہ نو منتخب امریکی صدر کی اقتصادی پالیسیاں ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1225.88 ڈالر فی پونڈ جبکہ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے بعد 1225 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1224.46 ڈالر فی اونس جبکہ امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1224.30 ڈالر فی اونس رہے۔

متعلقہ عنوان :