انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 نومبر 2016 10:55

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2016ء) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104 روپے 77 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :