بہاولپورمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،3افراد جاں بحق
تازہ ترین : 1

بہاولپورمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،3افراد جاں بحق

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)بہاولپورمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سی3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق بہاولپور تھانہ نوشہرہ کے علاقے میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ دو خاندانوں کے درمیان رشتے کے تنازع پر جھگڑا ہو ا اور بات فائرنگ تک جاپہنچی،واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں،جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیںہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 11:06:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں