حب ،مسافر بس الٹ گئی،2 افراد جاں بحق ،20 زخمی
تازہ ترین : 1
حب ،مسافر بس الٹ گئی،2 افراد جاں بحق ،20 زخمی

حب ،مسافر بس الٹ گئی،2 افراد جاں بحق ،20 زخمی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)حب میںمسافر بس الٹنے کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق اور 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حب کے نواحی علاقے کنڈی کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پرجاں بحق جبکہ 20 سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میںخواتین اور بچے بھی شامل ہیں،جاں بحق افرود کی نعشوں اور زخمی مسافرو ںکو کراچی کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی، حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 11:06:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں