بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
تازہ ترین : 1

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کل جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں 15 اور 16 نومبر کو آرام کا دن تھا تاہم (آج) جمعرات کو پہلا میچ ڈھاکہ ڈائنامیٹیز اور چٹاگانگ ویکنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ رنگپور رائیڈرز اور باریسال بلز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ لیگ کا فائنل میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 11:02:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں