امریکا کے اوکلوہاما سٹی ائیرپورٹ پر فائرنگ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

muhammad ali محمد علی بدھ 16 نومبر 2016 01:00

امریکا کے اوکلوہاما سٹی ائیرپورٹ پر فائرنگ، پولیس نے علاقے کو گھیرے ..

اوکلوہاما (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) امریکا کے اوکلوہاما سٹی ائیرپورٹ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر اوکلوہاما سٹی میں واقع ول روجرز ائیرپورٹ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے باعث ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے ائیرپورٹ کو بھی تمام آمدورفت کیلئے بند کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :